ریاض: بین الاقوامی شہرت یافتہ برطانوی فٹ بال ریفری نے اذان کے احترام میں میچ روک کر مسلمانوں کے دل جیت لیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: بین الاقوامی شہرت یافتہ برطانوی فٹ بال ریفری نے اذان کے احترام میں میچ روک کر مسلمانوں کے دل جیت لیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آکلینڈ: پاکستان نے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے پانچویں ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہیملٹن: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کے الیکٹرک نے تین انٹرنیشنل اور دو نیشنل کھلاڑیوں سمیت پانچ فٹ بالر زکو فارغ کردیا ہے، کے الیکٹرک کی انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق 15 سے 19 سال خدمات انجام دینے والے یہ پانچوں کھلاڑی فارغ ہیں اور کہیں اور جا کر اپنا روزگار تلاش کریں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چئیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن میں وسائل کے بے دریغ استعمال کی شکایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں تاہم ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیلسن: دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ولنگٹن: نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 61 رنز سے ہرادیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آکلینڈ: نیوزی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف 2 ایک روزہ میچ کے لئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں 2 اسپنرز بھی شامل ہیں۔