قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمارجونیئر نے فرنچ کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) چھوڑ کر سعودی عرب کا کلب الہلال جوائن کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسپین نے سویڈن کو 1-2 سے شکست دیکر فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین نے برازیل کے مشہور فٹ بالر نیمارکے سعودی بال کلب الہلال کے ساتھ معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے جو کہ کھلاڑی کے میڈیکل مکمل کرنے سے مشروط ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے حتمی شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ سمیت مجموعی طور پر 9 میچوں کی تاریخ اور اوقات کار میں ردوبدل کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجنمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کیا، انضمام الحق کو نیشنل مینز چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ٹورنامنٹ کے آخری کواٹر فائنل مرحلے میں ناروے کے کلب سنڈ ویکینڈ کو 0-2 سے شکست دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے کرکٹر ایلکس ہیلز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری فیفا ویمنز ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے جہاں جرمنی کی ٹیم تاریخ میں پہلی بار پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچنے میں ناکام رہی اور ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔