لاہور: چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو رعایت نہیں ملے گی لہذا کوئی کھلاڑی قصور وار ہوا تو سمجھ لیجیے اس کا کیریئر ختم ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو رعایت نہیں ملے گی لہذا کوئی کھلاڑی قصور وار ہوا تو سمجھ لیجیے اس کا کیریئر ختم ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل 1779 رنز اسکور کرکے ہندوستان کے ویرات کوہلی اور پاکستان کے عمر اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈینیو رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ ایک نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: برازیلین اسٹار رونالڈینہو جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اور وہ یہاں لائزرلیگ کے تحت نمائشی فٹبال میچ میں بھی حصہ لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیمپیئنز لیگ میں بارسلونا نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی انتظامیہ نے نیوٹرل وینیو پر پشاور زلمی کے ساتھ سیریز سے متعلق باتوں کی تردید کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: بالی وڈ اسٹار اور انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو نیوٹرل مقام پر کلکتہ نائٹ رائڈرز اور پشاور زلمی کے درمیان سیریز کرانے کی پیشکش کردی ہے۔
حسیب الرحمن | وقتِ اشاعت :
لندن : بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ نے چیمپئنز فٹبال لیگ کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطابق :چیمپئنز فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے آرسنل کو ایک کے مقابلے میں پانچ گولز کے بڑے فرق سے ہرا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے مشہور فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی زلاٹن ابراہیمووک پر حریف کھلاڑی بورنماؤتھ کے ٹائرون منگز کو کہنی مارنے پر تین میچوں کی پابندی عائد کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر کے وزیر اعظم نے سیکیورٹی کے حوالے سے پاک فوج کے تجربات سے مستفید ہونے اور فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریوں میں پاک فوج سے مدد لینے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔