پی آئی اے نے آل پاکستان فٹبال چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پی آئی اے نے آل پاکستان فٹبال چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں جاری آل پاکستان چیلنج کپ کے فائنل میں پی آئی اے اور پاکستان ایئر فورس کی ٹیمیں مد مقابل تھیں پی آئی اے نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان ایئر فورس کو 2-0سے ہرا دیا۔ پی آئی اے کی جانب سے شاکر لاشاری اور شاہ زیب گول اسکور کیے



آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ ، پاکستان واپڈا نے کے الیکٹرک ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور : آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل میں پاکستان واپڈا نے کے الیکٹرک کو پیلٹی ککس پر ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں جاری آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا کواٹر فائنل میچ کے قومی چیمپئن الیکٹرک اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلا گیا۔



آل پاکستان چیلنج کپ ، پی آئی اے اور پاکستان ایئر فورس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


پشاور : پی آئی اے اور پاکستان ایئر فورس آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں جاری آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گزشتہ روز دو کواٹر فائنل میچ کھیلے گئے ۔



آل پاکستان چیلنج کپ میں کے الیکٹرک اور کے آر ایل کی کامیابی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور : آل پاکستان چیلنج کپ میں کے الیکٹرک اور کے آر ایل نے اپنے اپنے میچز جیت لئے تفصیلات کے مطابق آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں دو میچز کھیلے گئے پہلا میچ کے الیکٹرک اور پاکستان ایئر فورس کے درمیان کھیلا گیا جس میں کے الیکٹرک نے 2کے مقابلے میں 1گول سے پاکستان ایئر فورس کو ہرا دیا



آل پاکستان چیلنج کپ ،پی آئی اے نے کے پی کے کو 1-0سے شکست دیدی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور : آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پی آئی اے نے کے پی کے کو 1-0سے شکست دیدی تفصیلات کے مطابق پشاور میں ہونے والے آل پاکستان چیلنج کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز ایک میچ پی آئی اے اور کے پی کے کے درمیان کھیلا گیا پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں بغیر کسی گول سے برابر تھے



شیراپووا کی اپریل میں ٹینس کورٹ میں واپسی

| وقتِ اشاعت :  


لازین: کھیلوں کی سب سے بڑی عدالت نے ڈوپنگ کے سبب پابندی کا شکار روس کی عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ماریا شیراپووا کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزا دو سال سے کم کر کے 15 ماہ کی کردی ہے۔