مورینو مانچسٹریونائیٹڈ کے منیجر مقرر

| وقتِ اشاعت :  


لندن: انگلینڈ کے مشہور فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے جوز مورینو کو نیا منیجر مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق تین دن مسلسل مذاکرات کے بعد پرتگال سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ مورینو مانچسٹر یونائیٹڈ کے نئے منیجر کا عہدے سنبھالنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں



’میرینو مانچسٹر یونائیٹڈ میں دوبارہ روح پھونک دیں گے‘

| وقتِ اشاعت :  


مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کےسابق کھلاڑی پال سکولز نے کہا ہے کہ اگر مانچسٹر یونائیٹڈ نےجوزے میرینو کو کوچ تعینات کر دیا تو مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم ایک بار بھر ایسا کھیل پیش کرے جس شائقین لطف اندوز ہوں گے۔



مرینیو مانچسٹر یونائٹڈ کے نئے مینیجر ہوں گے

| وقتِ اشاعت :  


مانچسٹر یونائٹڈ جوزے مرینیو کو اپنا نیا مینیجر مقرر کرے گی۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ 53 سال پرتگالی مرینیو نے ہفتے کے روز ایف اے کپ کے فائنل میں یونائٹڈ کی کرسٹل پیلس کے خلاف فتح سے پہلے ہی اصولی طور پر ٹیم کا مینیجر بننے پر اتفاق کر لیا ہے