سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے گیانی انفانٹینو ایک بار پھر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے گیانی انفانٹینو ایک بار پھر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نے باڈی بلڈنگ کے قومی سطح کے مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کرتے ہوئے 6 گولڈ، 2 سلور اور 3 پاکستان ٹائٹل کے اعزازات اپنے نام کئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے تن سازوں نے 71 ویں مسٹر اینڈ جونیئر پاکستان نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2023 میں صوبے کی نمائند گی پر 6 گولڈ, 2 سلور اور 3 پاکستان ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کی 5 فٹ 11 انچز مین فزیک فٹنس میں صوبے کے تن ساز کاشف شاہ نے 2 گولڈ اور مین فزیک ٹائٹل 2023 کے اعزازات اپنے نام کئے 6 فٹ مین فزیک فٹنس کے مقابلے میں عالمگیر خان نے 2 گولڈ اور 6 فٹ مین فزیک فٹنس ٹائٹل 2023 اپنے نام کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پریمیئرلیگ میں روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے بڑے میچ میں لیورپول کے کھلاڑی چھائے رہے جب کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کےکھلاڑی کھیل کے دوران بے بسی کی تصویر بنے رہے اور ایک بھی گول اسکور نہ کرسکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ جیتنے اور فیفا پلیئر آف دی ایئر 2022 کا ایوارڈ جیتنے کی خوشی میں فیفا ورلڈ کپ کی پوری ٹیم اور اسٹاف ممبران کو 35 سونے کے آئی فون تحفے میں دے دیے۔ برطانوی اخبار دی سن کی رپورٹ کے مطابق ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی نے ساتھی کھلاڑیوں… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کےگولز کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک بنادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی سعودی یوم تاسیس کے موقع پر سعودی گیتوں سے جھوم اٹھے اور تلواروں کے ساتھ روایتی رقص بھی کیا۔ رونالڈو کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں النصر کلب کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی لباس… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں گزشتہ روز پولیس آفس پر حملے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ شہر میں پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے تمام میچز معمول کے مطابق ہوں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو پہلے ہی سربراہان مملکت کے لیول کی سکیورٹی فراہم کی جارہی… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اکبر بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان دوستانہ ٹی 20 میچ کھیلا گیا۔