کوئٹہ: پاکستان سپورٹس بورڈ کو ینگ سینٹر کوئٹہ میں وفاقی فنڈسے تعمیر ہونے والے ٹیوب ویل مقامی ٹیوب ویل بنانے والی کمپنی کے ٹھیکیدار کی نااہلی کی وجہ سے ناکامی سے دوچار ،بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والا ادارہ پانی کی قلت کی وجہ سے تباہی کی جانب گامزن ہے
لاہور / ہرارے: پاکستانی امیدوں کا چمن بسنے سے قبل ہی اجڑنے لگا ہے زمبابوے کی کبھی ’’ناں‘‘ کبھی ’’ہاں‘‘ سے ملکی ویران میدان آباد ہونے کا خواب پھر ادھورا رہنے کا خدشہ ہو گیا کیونکہ افریقی ملک کی وزارت خارجہ نے ٹیم کے دورے پر تحفظات کا اظہارکردیا ہے.
نامور میگزین فوربس نے رلری میڈرڈ کو دنیا کا سب سے قیمتی فٹبال کلب قرار دیا ہے۔
میگزین نے کلبس کی مالیت جانچنے اور ٹاپ ٹین فہرست بنانے کیلئے 14-2013 سیزن کیلئے 22 اپریل کے ایکسچینج ریٹس اور ریونیو کے اوسط ریٹس کا سہارا لیا
ڈھاکا: پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے میزبان ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں 328 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک صفر سے جیت لی۔
لندن: سابق مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کے دفاعی کھلاڑی ریو فرڈینینڈ کی اہلیہ سرطان کے مرض سے قلیل مدت تک لڑنے کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔ 36 سالہ کھلاڑی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میری اہلیہ گزشتہ رات انتقال کر گئی
لندن: چیلسی فٹبال کلب نے انگل پریمئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹمپرڈ برج میں کھیلے گئے میچ میں چیلسی نے کرسٹل پیلس کو 1-0سے شکست دیکر چوتھی مرتبہ انگلش پریمئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا میچ کا واحد گول بیلجیئم اور چیلسی کے اسٹرائیکر ہزارڈ نے کیا
ممبئی: بھارت کے مایہ ناز آل راؤنڈر یووراج سنگھ کے والد یوگ راج کا کہنا ہے کہ بھارٹی ٹیم کے قائد مہندرا سنگھ دھونی نے جان بوجھ کر ان کے بیٹے کو ورلڈ کپ سے باہر کروایا اور ایک دن آئے گا کہ دھونی کو میری بددعا لگے گی اور وہ کوڑی کوڑی کو ترسے گا۔