راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو پری کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دوحہ: فیفا ورلڈکپ میں نیدرلینڈز نے امریکا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں یوروگوائے کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی جبکہ پرتگال اور جنوبی کوریا نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔تفصیلات کے مطابق گروپ ایچ میں گذشتہ روز 2 میچز کھیلے گئے،جس میں پرتگال اور جنوبی کوریا جبکہ گھانا اور یوروگوائے کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے دی۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایچ کے میچ میں جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں 4 بار کی عالمی چیمپئن جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی جبکہ جاپان اور اسپین نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دوحہ : قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود بیلجیئم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی جبکہ کروشیا اور مراکش نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ تفصیلات کے مطابق مراکش نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ الثماما اسٹیڈیم میں کھیلے گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے کینیڈا کو 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے روز کے تیسرے سیشن تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 480 رنز بنالیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ سی سے ارجنٹینا اور پولینڈ نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں گروپ ڈی میں فرانس اور آسٹریلیا نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گروپ ڈی کے میچ میں تیونس نے دفاعی چیمپئن فرانس کو ایک صفر سے اپ سیٹ شکست دے دی۔