انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد دورہ پاکستان کے لیے کل کراچی پہنچ رہی ہے۔
انگلش ٹیم 17 سال بعدکل کراچی پہنچے گی، پریکٹس شیڈول کا اعلان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد دورہ پاکستان کے لیے کل کراچی پہنچ رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رضوان علی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن( ایف آئی ایچ) ایوارڈ کیلئے نامزد ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایشیاء کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خیبر پختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی فاسٹ باؤلر اور شارجہ میچ کے ہیرو نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں پتہ اروشی کون ہے، میں اپنا فوکس کھیل پررکھتا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا ہے۔