گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ریڈ بال ٹیم کے کوچ مقرر

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔



ٹریننگ کے بعد چاچا جوان ہو گئے، افتخار احمد کی ویڈیو پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ان دنوں آرمی کیمپ میں ٹریننگ جاری ہے، تاہم اسی دوران کچھ ایسی دلچسپ اور حیرت انگیز ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جو کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ رہی ہیں۔



عامر کو ریٹائرمنٹ سے پہلے منع کیا تھا، واپسی کا فیصلہ ٹیم کو فائدہ پہنچائے گا، سرفراز

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد عامر کو ریٹائرمنٹ لینے سے پہلے ہی منع کیا تھا کہ جلد بازی نہ کریں لیکن وہ انکا فیصلہ تھا تاہم واپسی پر خوش ہوں۔