کورونا وائرس کے باعث سماجی دوری کی احتیاطی تدبیر پر عمل کے تحت 124 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بوسٹن میراتھن کو منسوخ کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کے باعث سماجی دوری کی احتیاطی تدبیر پر عمل کے تحت 124 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بوسٹن میراتھن کو منسوخ کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ میں فٹبال کے مقبول ترین ٹورنامنٹ انگلش پریمئر لیگ کو دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے بشرطیہ یہ کہ اس کی حکومت اجازت دے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرکٹ کی عالمی شہرت یافتہ اور معتبر ترین سمجھی جانے والی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ آئی سی سی کواپنی حکومت سے ٹورنامنٹ کے لیے ٹیکس چھوٹ دلانے میں ناکام رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ کے خلاف جان بوجھ کر ہارا اور پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ روکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پریمیئر لیگ کے کلبز نے متفقہ طور پر’کونٹیکٹ ٹریننگ‘ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ جب بھی محفوظ سمجھا جائے گا سیزن کو دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ 8 جون سے ہسپانوی فٹبال لیگ لا لیگا کا تماشائیوں کے بغیر بند اسٹیڈیم میں آغاز ہو سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرونا وائرس کے باعث سماجی فاصلے برقرار رکھنے کے لیے کھلاڑیوں اور امپائرز کے لیے گائید لائنز جاری کر دی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں کھیلی جانے والی انگلش پریمیئر لیگ کے فٹبال کلب ویٹفورڈ میں ایک کھلاڑی اور دو سٹاف اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کہتے ہیں کہ جولائی میں ٹیم پاکستان دورہ انگلینڈ کےلیے تیار ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دورے کے حوالے سے کافی مثبت ڈسکشن ہوئی ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو جدید طرز پر تربیت فراہم کر نے کے لیے صوبائی حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے حکومت کھیل کے شعبے سے تعلق رکھنے والے تمام کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کریگی۔