پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں کے باوجود منتظمین رواں برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پروگرام کے مطابق کرانے کے لیے کوشاں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وبا نے اب تک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے خوف سے لوگوں نے خود کشیاں بھی شروع کر دی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وبا کی وجہ سے فیفا ویمن انڈر 20 اور فیفا انڈر 17 ویمن ورلڈ کپ ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے فٹبال کلب جووینٹس کے کوچ ماریزیو سری نے اپنے دیگر ساتھیوں 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی اسپتال میں تبدیل کردیاگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری لنکن کرکٹرز نے پاکستانی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کرونا وائرس کے فنڈ میں 25 ملین جمع کروانے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو نے ایک ایک ملین یورو دینے کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس 2020 ایک سال کے لیے ملتوی کردیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کے سبب اولمپکس 2020 کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے اور کینیڈا اولمپکس سے دستبردار ہونے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔