کراچی: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے پچھلے ٹیسٹ میچ میں بھی رنز نہیں کر پایا تھا تاہم اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے پچھلے ٹیسٹ میچ میں بھی رنز نہیں کر پایا تھا تاہم اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے اتوار کو آرسنل اور مانچسٹر سٹی کا کھیل نشریاتی فہرست سے خارج کر دیا جس کی وجہ مڈ فیلڈر میسوت اوزیل کی جانب سے دیا جانے والا حالیہ بیان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بغیر نتیجے کے ختم ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوگیا ہے اور کھیل ایک گیند کرائے بغیر ہی ختم کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات مستحکم سے مستحکم ہوتے چلے جارہے ہیں، پاکستان میں ترکی کی جانب سے تعاون اور معاونت کے لیے کام کرنے والے ادارے ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی کے تحت کراچی کے ایس ایم بی فاطمہ جناح گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول میں زندگی ٹرسٹ کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم اظہر علی کا کہنا ہے کہ ہوم گراوٴنڈ پر کھیل رہے ہیں لہذا پوری کوشش کریں گے کہ جو کمی ہے اسے دورکریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ٹیسٹ سیریز کے لئے سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سریز کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا جب کہ فواد عالم کی 10 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی شوق نہیں کہ عہدے سے چمٹا رہوں اور پاکستان کی کرکٹ کا ستیاناس ہو جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے مایہ ناز فٹبالر مرحوم علی اصغر ٹونی کے نام سے منسوب سر، علی اصغر ٹونی ویٹرن فٹبال اکیڈمی کی ٹیم اور ڈسٹرکٹ ملیر کی ابھرتی ہوئی ٹیم رقیق شہید فٹبال کلب کے مابین ایک دوستانہ میچ الشہزاد فٹبال اسٹیڈیم ملیر میں کھیلا گیا اس موقع ہر فٹبال سے تعلق، رکھنے والی شخصیات ماسٹر عبدالحلیم، زرخان بلوچ اور شیرزادہ کے علاوہ شائقین فٹبال بھی موجود تھے۔