گو ادر ائیر پو رٹ وفا ق کا معا ملہ ہے افتتا ح کی تا ریخ وفاقی حکو مت دیگی،بلو چستان کا بینہ نے بہادر خا ن یو نیو رسٹی کے ٹیسٹ کے تحت 4ہزار اسا تذ ہ کی تعیناتی کی منظو ری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کا کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا ہوا کابینہ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس اقدام کی بھرپور مذمت کی گئی



الیکشن ٹربیونل نے رکن صوبائی اسمبلی صادق سنجرانی کا بیان قلمبند کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان ہائیکورٹ کیالیکشن ٹریبونل I کے جناب جج جسٹس عبد اللہ بلوچ پر مشتمل بینچ میں الیکشن عزرداری کیس حلقہ پی بی32 چاغی سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پیش ہوئے اور اپنا بیان قلمبند کروایا۔



پی ایم ڈی سی رجسٹریشن فیس میں اضافہ واپس لے، طلباء الائنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سٹوڈنٹس الائنس اسد اللہ ، لائبہ بلوچ، وکیل عادل نے کہا ہے کہ مختلف طلباء تنظیمیں پی ایم ڈی سی کی غلط پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں کہ رجسٹریشن فیس میں اضافہ واپس لیا جائے



گوادر ،پسنی اور جیونی میں عو ا م پینے کے پا نی سے محر وم ہیں تو جہ دی جا ئے ،ڈاکٹر ما لک بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اسلام آباد:  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے وفاقی وزیر احسن اقبال سے اسلام آباد میں بلوچستان خصوصا گوادر میں پانی کے مسائل اور بلوچستان کے یونیورسٹیوں کے مالی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔



مظاہروں میں خواتین اہلکاروں کو ہراساں کیا گیا ،انتظامی امور اور حکومتی معاملات مسلح جھتوں کے حوالے نہیں کرسکتے ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو یہاں گوادر اور کوئٹہ مظاہروں میں ڈیوٹی سرنجام دینی والی خواتین پولیس اہلکاروں نے ملاقات کی اس موقع پر آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ڈی آئی جی کاوئنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ اعتزاز احمد گورایا بھی موجود تھے



ہر کسی کو ترقی کے منازل طے کرنے میں حصہ ڈالنے کا موقع ملنا چاہیے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان کے شہری چاہے وہ اکثریت میں ہو یا اقلیت سب کے سب ان کے رنگ، نسل اور عقیدے سے قطع نظر برابر احترام کے مستحق ہیں.



نوشکی،آر سی ڈی شاہراہ پر ٹر یفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق لیویز زرائع کے مطابق کیشنگی کے مقام آر سی ڈی شاہراہ پر ایک مسافر بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں اشفاق نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوا



کیچ ،با رڈر کوتین روز کے اند ر کھو ل دیا جا ئے گا ،انتظا میہ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم نے کہا ہے کہ اعلی حکام سے بات چیت کے بعد اگلے دو سے تین دنوں میں بارڈر کو کاروبار کے لیے کھولنے کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بارڈر ٹریڈ اور انجمن تاجران کے ایک مشترکہ وفد سے ملاقات میں کیا۔