بلوچ اور پشتون اس خطے کے وارث ہیں ملکر دہشتگردی کیخلاف لڑنا ہوگا ،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف جھالاوان وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچ اور پشتون اس خطے کے وارث ہیں اور صدیوں سے بھائیوں کی طرح رہ رہے ہیں، دونوں اقوام نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما ہے



گزین مری سیشن جج کی عدالت میں پیش 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  

ghazan-marri

کوئٹہ: کوئٹہ کی مقامی عدالت نے نواب خیربخش مری کے صاحبزادے گزین مری کو دہشتگردی،قتل اور اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر کوہلو لیویز کے حوالے کردیاجبکہ ان کے سات گرفتار ساتھیوں کو تیس تیس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔



جنیوامیں پاکستان مخالف مہم سازش ہے مذمت کرتے ہیں،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ جینوا میں بلوچستان فری مہم کی مذمت کر تے ہیں افغانستان اور ہندوستان پاکستان توڑنے کی سازشوں میں مصروف ہے جو لوگ جینوا میں فری بلوچستان مہم چلا رہے ہیں ہمارے دو ہمسایہ ممالک ان کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔



پشتون کلچر ڈے کا خیر مقدم کرتے ہیں تا ہم فحاشی اوخرافات قبول نہیں ،لیاقت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی و ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے اسلامی حکومت کے قیام ،بلوچستان کے معاشی آئینی حقوق کے حصول کیلئے جماعت اسلامی جدوجہد کر رہی ہے ۔



گزین مری 18 سالہ جلا وطنی ختم کر کے کوئٹہ پہنچ گئے ائیر پورٹ سے گرفتار نا معلوم مقام پر منتقل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیرداخلہ نوابزادہ گزین مری کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنی خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے آج صبح کوئٹہ ایئر پورٹ پہنچے، وہ متحدہ عرب امارات سے کوئٹہ آئے تھے ان کو گرفتار کر لیاگیا ۔



بھارت بلوچستان میں مداخلت کر کے آزادی تحریک کی سر پرستی کر رہا ہے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی افواج کی بلاجواز وبلااشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 6شہریوں کی شہادت اور20سے زیادہ کے زخمی ہونے پر دلی رنج وغم کااظہارکیاہے۔



قوم اور مذہب کے نام پر بلوچستان کے عوام کو ہمیشہ سے بیوقوف بنایا گیا ہے ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز بلیلی کوئٹہ میں کی زیر اہتمام بہت بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ہر وقت رو رو کر پوچھتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا میں آج پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے انہیں بتانا چاہتا ہوں ۔



گزین مری قتل کیس میں گرفتار کئے گئے ہیں ،قومی دھارے میں شامل ہونیوالوں کو ہتھیار ڈالنا ہوگا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوابزدہ گزین مری کی گرفتاری جسٹس نواز مری سمیت مختلف مقدمات میں ہوئی ہے قومی دھارے میں شامل ہونیوالوں کے لئے پرامن بلوچستان پالیسی ضرور ہے مگر اس کے لئے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑتے ہیں ۔



نیب کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی نہیں کر رہی، دھرنا دیں گے ،جماعت اسلامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ میگا کیسز کے حوالے سے نیب کی جانب سے ان کے خلاف کا رروائی نہ ہونے کے خلاف نیب کے مرکزی ہیڈ کورٹر اسلام آباد میں اکتوبر کے پہلے ہفتے میں جماعت اسلامی بڑھا دھرنا دے گی کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ ملک بھر میں بلا تفریق سب کا احتساب ہو پاناما کیس میں قرضے معاف کرانے والوں کے خلاف بھی کا رروائی کی جائے ۔



بر ما ،افغانستان ،شام، لیبیا اور عراق میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحد یث مولانا فیض محمد ، جمعیت علماء اسلام خضدار کے سیکرٹری جنرل میونسپل کارپوریشن خضدار کے ڈپٹی میئر مفتی عبد القادر شاہوانی ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے مجلس عمومی کے رکن محمد صدیق مینگل ، جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے پریس سیکرٹری مولانا بشیر عثمانی نے کہا ہے کہ عالم اسلام اس وقت ایک خطرناک صورت حال سے دوچار ہے ۔