بلوچستان کی خوشحالی اور بلوچ قوم کو ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن کرنا نیشنل پارٹی کی سیاست کا محور ہے،رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما وصوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی خوشحالی اور بلوچ قوم کو ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن کرنا نیشنل پارٹی کی سیاست کا محور ہے ۔



اقوام متحدہ برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر کیوں خاموش ہے،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے برما میں مسلمانوں کے قتل عام ظلم و تشدد پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ برما میں مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔



بلوچستان میں خواتین ڈاکٹرز کی کمی کیوں ہے؟

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ کے گنجان علاقے وحدت کالونی میں بریوری روڈ پر واقع بلوچستان کباب ہاؤس کے سامنے اپنے دو دوستوں کے ہمراہ بیٹھے ایک بوڑھے شخص حاجی عبدالزمان زہری بتاتے ہیں کہ حال ہی میں ان کی بیٹی کو سرجری کے بعد زچگی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔



کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عید الاضحی آج منائی جائیگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عید الاضحی مذہبی عقیدت، احترام وجوش وخروش سے منائی جائے گی لاکھوں فرزندان تو حید سنت ابراہمی پر عمل پیرا ہو کر جانوروں کی قربانی کریں گے ۔