تفتان ،ہزاروں زائرین پھنس گئے

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : سرحدی شہر تفتان میں تین ہزار زائرین پندرہ دنوں سے پھنس گئے زائرین کا تفتان بازار میں احتجاج گزشتہ روز پاک ایران سر حدی شہر تفتاں مین ایران سے آنے والے زائرین نے تفتان بازار میں شدید احتجاج کیا ۔



بلوچستان کے کم عمر ترین کوہ پیماہ نے ننگا پرپت پہاڑ چوٹی سر کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے کم عمر ترین کوہ پیماہ نے ننگا پرپت پہاڑ چوٹی سر کر لیا اور قومی پرچم لہر ادیا بلوچستان کے بچوں اور نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے مگر حکومت کی جانب سے توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔



را کے ایجنٹ اور انڈیا کے غلام کبھی ہمارے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ہماری بقاء پاکستان ہے ، سردار اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ضلع خضدار میں جشن آزادی(یوم پاکستان) روایتی جوش و جزبے کے ساتھ منایا گیا ،پاکستان ہے تو ہم ہیں ہم پاکستان کے بغیر کچھ بھی نہیں ،باہر بیٹھ کر ملک کے خلاف سازش کرنے والوں کی خواہشیں کبھی پورے نہیں ہونگی اور نہ ہم کرنے دیں گے ۔



پاکستان دشمنوں میں سامنے سے لڑنے کی صلاحیت نہیں چھپ کر حملہ کرتے ہیں ، آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ پاکستان دشمنوں میں سامنے سے لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے اس لئے وہ چھپ کر حملے کرتے ہیں پاکستان کے دشمن جان لیں کہ آپ کی گولیاں اور خود کش ختم ہوجائیں گے مگر ہمارے سینے ختم نہیں ہونگے۔



حافظ سعید کی نظر بندی ختم کی جائے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فوج کیساتھ ہیں ، علی مدد جتک ،عثمان پر کانی ،ظفر شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین ،بلوچ قبائلی رہنماؤں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ رہیں گے، پشین اسٹاپ واقعہ سے سب کے دل غمزدہ ہیں۔



بلوچستان حکومت کا روس سے خریدا گیا ہیلی کاپٹر کوئٹہ پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت کاروس سے خریداگیاایم آئی 171ہیلی کاپٹر خریداری کے نو ماہ بعد کوئٹہ پہنچ گیا۔روس سے خریداگیاایم آئی 171ہیلی کاپٹر اتوار کی سہ پہر ساڑے تین بجے کوئٹہ ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا روس سے ایم آئی 171ہیلی کاپٹر کی خریداری حکومت بلوچستان کے پہلے سول معاہدے کی تحت عمل میں آئی یہ معاہدے گذشتہ برس دسمبر میں ہوا تھا ۔



چمن، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3خود کش جیکٹس دو ہزار کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: افغان سرحد سے ملحقہ بلوچستان کے شہر چمن میں ایف سی اور حساس ادارے نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ تین خودکش جیکٹس اور1900کلو گرام بارودی مواد سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ و بارود اور بم بنانے والے آلات برآمد کرلئے۔