خاران، کریم نوشیروانی نے کلرک ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


خاران : ایم پی اے خاران میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا کہ کلرک ملکی ترقی میں ریڑھ کے ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، انہیں ہرسے طرح کی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرینگے، ان خیالات کا اظہارانہوں نے خاران میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کو پچاس ایکڑ زمین کلرک ہاؤسنگ اسکیم کے افتتاح کے موقع پر کیا۔



تنظیم سازی کا عمل تیز کیا جائے ،بلوچستان کے مسائل کا حل جماعت اسلامی کے پاس ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کادوروزہ صوبائی مجلس شوریٰ اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں زیرصدارت صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی منعقدہوا اجلاس کاآغازتلاوقت کلام پاک سے ہوا۔



نواب بگٹی کی سالگرہ ، بی آر سی کے زیر اہتمام تقاریب کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی یوم پیدائش کے موقع پر بی آر پی کی جانب سے دنیا بھر میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا اور ڈاڈائے قوم کی یوم پیدائش کو شاندار طریقے سے منایا گیا۔



مذہب و قوم کے نام پر سیاست کرنے ولے قومی مجرم و غدار ہیں ، پی پی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کچلاک : ملکی ترقی اورخوشحالی پاکستان پیپلزپارٹی کی مرہون منت ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیراعظم میاں محمدنوازشریف صادق اور امین نہیں رہے ،مذہب اور قوم کے نام پر سیاست کرنے والے سیاستدان قومی مجرم اور غدار ہیں بلکہ عدم تشدد کے پیروکار سب سے زیادہ تشدد پسند ہے ۔



بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے گذشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقہ میں پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی اورتین دہشت گردوں کی ہلاکت کو اہم پیشرفت قراردیتے ہوئے کاروائی میں حصہ لینے والی ٹیم کی کارکردگی کو سراہاہے ۔



قسم کھا کر کہتاہوں خالد لانگو کرپشن میں ملوث نہیں، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جس طرح کرپشن ہوئی اور کرپشن کی آڑ میں صرف سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لا نگو اور سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو مورد الزام ٹہرانا نیک شگون نہیں بڑے پیمانے پر کرپشن میں سابق چیف سیکرٹری سمیت بڑے بڑے لوگ ملوث ہے ۔