پشتونستان کا نعرہ لگا نے والوں نے چار سال میں صرف اپنی برادری اور عنایت اللہ کاریز کو ترقی دی،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ساڑھے چار سال تک حکومت کرنے والوں نے صوبے کے عوام کے 154ارب روپے ضائع کر دیے،چاپلو سی اور وفاداریاں نبھانے والے عوام کے مسائل حل کر نے بجائے اقتدار بچا نے کی جنگ میں لگے ہو ئے ہیں۔



دہشتگردی کے پے درپے واقعات لمحہ فکریہ ہے، سیاسی و مذہبی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف سیاسی جماعتوں رکن اسمبلی نے کوئٹہ میں ایس ایس پی پولیس مبارک شاہ اور محافظوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو دہشت گردی کا بدترین واقعہ قرار دیتے ہوئے پولیس آفسر اورجوانوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔



سی پیک کو ناکام بنانے کیلئے ملک میں عدم ا ستحکام پیدا کیاجارہا ہے، مولانا حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرکے سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے مغرب کا ایجنڈا اسلامی اقدار اور اسلامی تہذیب کو پامال کرکے مغربی یلغار اوراپنے تہذیبی غلبے کی بات کرنا ہے کارکن آئندہ انتخابات کی تیاریاں کریں ۔



کوئٹہ پولیس پر حملہ بزدلانہ عمل ہے ، سیکورٹی اداروں پر حملے بڑا چیلنج ہیں دشمن کے عزائم ناکام بنائینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کلی دیبہ میں ایس پی قائد آباد مبارک شاہ کی گاڑی پردہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی میں ایس پی اورپولیس اہلکاروں کی شہادت پردلی رنج وغم اورلواحقین سے تعزیت اورہمدردی کا اظہارکیاہے۔



کرپشن کی آڑمیں ایک ہی خاندان و فردکونشانہ بنانادرست نہیں جمہوریت کو خطرہ ہو اتو سڑکوں پر ہونگے،محموداچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ملک کیلئے کرپشن سے بڑھ کر کوئی موذی مرض نہیں لیکن اس آڑھ میں ایک ہی فرد یا خاندان کو نشانہ بنانا درست نہیں بے رحمانہ احتساب کے ذریعے سب کی تلاشی لی جانی چاہئے۔



ملک نوید دہوار کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی ، پارٹی ساتھیوں کی قتل و غارت گری ہمیں اصولی سیاست سے دور نہیں کرسکتا،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ پارٹی ساتھیوں کی شہادت قتل و غارت گری سے ہماری اصولی سیاسی موقف سے کوئی دور نہیں کر سکتا ۔



بلوچ پشتون وہزارہ اتحاد نیب طرز کی پلیٹ فار م کیلئے بڑا قدم ہے ، کچلاک میں جر گہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ ‘ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ‘ صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کاکڑ ‘ رؤف مینگل ‘ نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی ‘ ملک مجید کاکڑ ‘ حاجی عبدالستار کاکڑ ‘ نذر بلوچ اور جمالدین رشتیا نے کچلاک میں ممتاز قوم پرست رہنماء ملک عبدالعلی کاکڑ کی رہائش گاہ پر اولسی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔



بلوچستان نو لانگ ڈیمز میں بد عنوانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رپورٹ طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ دادو ڈیم اور بلوچستان میں نولانگ ڈیم پر 50 کروڑ کرپشن اور مالی بدعنوانی کرنے والے اعلیٰ افسران کا تعین کرکے رپورٹ فراہم کی جائے اور قومی خزانہ سے اربوں روپے خرچ کرنے کے بعد ان ڈیموں کے منصوبوں کو ختم کرنے والے افسران کے خلاف انکوائری کی جائے ۔



وڈھ یونیورسٹی کیلئے سردار عطاء اللہ مینگل نے 100 ایکڑ اراضی فراہم کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینیٹ فنکشنل کمیٹی کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے چیئرمین محمد عثمان خان کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہونیوالے اجلاس میں ہائیر ایجو کیشن کمیشن حکام نے بتایا کہ109 منظو شدہ منصوبوں میں سے57 منصوبے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کیلئے اور فنڈز 12 ملین سے زائد رکھا گیا ہے ۔