بلوچستان میں امسال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر ) کوئٹہ میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا۔ بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد چار ہوگئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد کے دو سالہ محمد ابراہیم میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔



کیچ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ میں گیارہ افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کیچ (آزادی نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیویز کے مطابق جھڑپ ایک روز قبل مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے تقریباً دو سو کلو میٹر دور بال گتر کے علاقے میں ہوئی۔



خضدار میں جھڑپ کے دوران تین عسکریت پسند ہلاک، چار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں خفیہ اداروں کی اطلاع پر عسکریت پسند کیخلاف سرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 3 عسکریت پسند ہلاک جبکہ 4کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے بھاری تعدادمیں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمدکرلیاگیا



بھارت چاہ بہار بندرگاہ کی تعمیر اور ترقی کیلئے 30 کروڑڈالر خرچ کریگا،وسطی ایشیاء تک ریووے سٹرک منصوبہ میں شراکت داری پر غور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت چاہ بہار بندرگاہ کی تعمیر اور ترقی کیلئے 30 کروڑڈالر خرچ کرے گا۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی کابینہ اس سلسلے میں اس کی منظوری آئندہ دو ہفتوں میں دے گی۔ بھارتی وزیر جہازرانی