
کوئٹہ (جنرل رپورٹر) بلوچستان میں خسرہ جیسی قابل تشخیص مرض اس سال بلوچستان میں اب تک 22بچوں کی جانیں لے چکی ہے ‘ جبکہ اس وباء سے ایک ہزار تین سو پچاس بچے متاثر ہوئے ہیں ‘ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق بچوں کے اموات کی تعداد چھپائی جا رہی ہے اگر مہم کا فوری آغاز نہ کیا گیا