کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین میں اداروں کی حدود مقرر ہے پاکستان کو چلانے کے آئین کا حلف اٹھایا ہے پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ ہوگا تو قوم ‘ ملک متحد رہیں گے عوام کو اپنی قیادت پر بھروسہ کرنا ہوگا کوئی بھی کام آئین کے خلاف ہو وہ سازش ہے اور کسی سے پالیسی اختلاف کا مطلب ملک دشمنی نہیں ہے ۔