کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک میں فرنٹیئر کور کے قافلے پر دہشتگرد حملے میں ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل سمیت تین اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں نئے تعینات ہونے والے پنجگور رائفلز کے کمانڈنگ بھی شامل ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک میں فرنٹیئر کور کے قافلے پر دہشتگرد حملے میں ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل سمیت تین اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں نئے تعینات ہونے والے پنجگور رائفلز کے کمانڈنگ بھی شامل ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بارکھان میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ مستونگ میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما وصوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی خوشحالی اور بلوچ قوم کو ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن کرنا نیشنل پارٹی کی سیاست کا محور ہے ۔
رزاق حسنی | وقتِ اشاعت :
حب: حب ندی میں نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے ایک کی لاش نکال لی گئی 2 کی تلاش جاری ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع پنجگور کے علاقے میں مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ،لیویز کی جوابی کاروائی میں ایک حملہ آور زخمی حا لت میں گرفتار کر لیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھما کہ دو افراد زخمی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے برما میں مسلمانوں کے قتل عام ظلم و تشدد پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ برما میں مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تر بت میں نو جوان کی لاش برآمد کر لی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ملزم گرفتار۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ کے گنجان علاقے وحدت کالونی میں بریوری روڈ پر واقع بلوچستان کباب ہاؤس کے سامنے اپنے دو دوستوں کے ہمراہ بیٹھے ایک بوڑھے شخص حاجی عبدالزمان زہری بتاتے ہیں کہ حال ہی میں ان کی بیٹی کو سرجری کے بعد زچگی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔