نصیر آباد: تباہ کئے گئے ٹاورز کی مرمت تاحال مکمل نہ ہوسکی، 29اضلاع میں بجلی غائب

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار)نصیرآباد کے چھتر میں سات روز قبل ہائی ٹرانسمیشن کے اڑائے جانے والے دو کھمبوں کی مرمت کا کام تاحال مکمل نہ سکا سخت سیکورٹی میں این ٹی ڈی سی کی ماہرین کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں



گوادر ، ایرانی فورس کی پاکستانی علاقے پر دو ماٹر گولے فائر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی گئی۔ ایرانی بارڈر سیکورٹی فورس نے گوادر سے ملحقہ پاکستانی سرحدی علاقے کی جانب دو مارٹر گولے داغے



بلوچستان میں کہیں بھی فوجی آپریشن نہیں ہورہا، آئین کے دائرہ کار میں رہ کرنا ناراضگیوں کا خاتمہ کرینگے، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرمیرحاصل خان بزنجونے کہاہے کہ ناراض بلوچستان رہنماؤں سے مذاکرات کی کوشش جاری ہے آئین کے دائرہ کارمیں رہتے ہوئے ناراضگیوں کاخاتمہ کریں گے بلوچستان میں اس وقت کہیں بھی فوجی آپریشن نہیں ہورہا



گوادر کاشغر روٹ بارے وفاق کی طفل تسلیاں کافی نہیں عملی اقدامات کئے جائیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو کاشغر گوادر شاہراہ پر مخصوص تسلیوں سے کام نہیں چلے گا اور وفاق کی حکومت سے اس بات پر عوام قطعی طور پر مطمئن نہیں ہو گی



کوئٹہ ،میاں محمد نواز شریف کی آمد کے موقع پر سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہونے کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی کوئٹہ آمد کے موقع پر گورنر ہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس کو جانے والی سڑکیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہونے کی وجہ سے شہر میں سارا دن بدترین ٹریفک جام رہی۔



‘عالمی برادری کشتی پر ہندوستانی حملے کا نوٹس لے’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ہندوستان کی جانب سے پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی پر حملے کے اعتراف کے بعد وزیردفاع خواجہ آصف نے عالمی برادی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان کی جانب سے بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی کا نوٹس لے۔



سینٹ الیکشن میں کامیابی کیلئے دیگر جماعتوں سے رابطے میں ہیں، ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونے دینگے ، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وفاقی وزیر مملکت مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پارٹی سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی خاتمے کیلئے دیگر جماعتوں کے ساتھ ملکر کردار اد اکرنے کیلئے تیار ہے پارلیمنٹ میں موجودہ پارٹی ممبران کی حوصلہ شکنی کریں جو ہارس ٹریڈنگ کو توسط دیتے ہیں



مسلم لیگی ارکان بلوچستان اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعلیٰ سے متعلق تحفظات بارے آگاہ کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ارکان صوبائی اسمبلی وزیراعظم میاں محمدنوازشریف سے ملاقات کے دوران انہیں وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کرینگے مسلم لیگ(ن)سے تعلق رکھنے والے بعض ارکان صوبائی اسمبلی کے مطابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف اپنے مختصردورہ کوئٹہ کے دوران ارکان اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے