راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ افغان صدر سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ افغان صدر سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم میاں نواز شریف دو روزہ دورے پر کل کوئٹہ پہنچیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف اٹھارہ فروری کو اسلام آباد سے بلوچستان کے دار الحکومت پہنچیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالاوان اور سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری سے پیر کو جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وفاقی وزیر مملکت مولانا عبدالغفور حیدری، بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جمعیت علماء ا سلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسیع ،جمعیت علما ء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور سینٹ میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر امیدوار ملک سکندر ایڈو کیٹ جمعیت کے رکن صوبائی اسمبلی مفتی گلاب،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زہری (نامہ نگار ) زہری میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انجمن تاجران زہری کے صدر عبدالرحمان زہری (مغل) جا بحق ،دو بیٹے شدید زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور (بیورورپورٹ ) پنجگورمیں سیکورٹی فورسز کا خدابادان کے علاقے میں کارروائی چار افراد کو گرفتار اسلحہ اور دھماکہ خیز موادبرآمد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صوبائی الیکشن کمیشن سید سلطان بایزید نے کہا ہے کہ بلوچستان سے سینٹ میں خالی ہونیوالی 17 نشستوں کیلئے مجموعی طورپر 42 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں جن کی جانچ پڑتال کا عمل 19 اور 20 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرمیرحاصل خان بزنجونے کہاہے کہ بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے بعددھاندلی کاسلسلہ دم توڑگیاحکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے درمیان رابطے جاری ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بنوں: سنٹرل جیل پر طالبان کے حملے کے دوران فرار ہونے والا سزائے موت کا دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخواحکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے اگر چھوٹے صوبوں کو حقوق ملیں تو وفاق مضبوط ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار )ضلع کچھی میں قحط سالی اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے معصوم بچے کمزوری کا شکار ہونے لگے بھاگناڑی نسل کے قیمتی جانور بکریاں خوراک کی کمی کی وجہ سے مرنے لگے علاقے میں وبائی امراض پھیل گئے