بلوچستان،گزشتہ 3سالوں میں افغان مہاجرین کے88ہزار شناختی کارڈ بلاک کئے کیسزکی تفتیش جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (جنرل رپورٹر) نادرا بلوچستان نے جنوری سال 2012سے دسمبر2014کے دوران 88ہزار کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بلاک کرکے کیسزکی تفتیش کیلئے صوبے کے مختلف ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کردیئے ہیں جن میں بڑی اکثریت افغان مہاجرین اور تارکین وطن کی ہے



بلوچستان میں سینٹ انتخاب کے لیے ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی اور سینیٹر یوسف بادینی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان میں سینٹ انتخاب کے لئے جمعرات کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی اور سینیٹر یوسف بادینی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔



پاکستان کو دوسرا گھرسمجھتا ہوں، چینی وزیرخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستان کو اپنا ‘دوسرا گھر’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے اور دوونوں ممالک ایک دوسرے کے بہترین شراکت دار ہیں۔



پسنی کے متعد د علاقوں میں فورسز کی کارروائیوں کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ 10فروری2015کو فورسز نے پسنی کے علاقے کلانچ،بسیمہ ، پیدارک اورجمک کے گرد نواع کے علاقوں کو محاصرہ میں لیکر چادر و چاردیواری کی نقدس کو پامال کرتے ہوئے



بلوچستان: سینٹ انتخابات کیلئے57امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( آئی این پی) بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات کے لئے 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ، یعقوب ناصر ، نسرین کھیتران ، کلثوم پروین ، ڈاکٹر یاسین اور بسنت لعل گلشن کاغذات حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں ۔ 7 جنرل نشستوں کے لئے 30 ، علماء اور ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں کے لئے 12 ، خواتین کی 2 نشستوں کے لئے 8 جبکہ ایک اقلیتی سیٹ کے لئے 7 امیدوار میدان میںآگئے ۔



چار برسوں میں 4557 لاشیں برآمد ہوئیں، رپورٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: لاوارث لاشوں کے کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کو بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چار برسوں میں ملک بھر سے 4 ہزار پانچ سو ستاون لاشیں برآمد ہوئی جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔