جعفرآباد: ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ۔امن لشکر کا ایک اہلکار موقع پر جاں بحق ایک شخص زخمی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جعفرآباد: ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ۔امن لشکر کا ایک اہلکار موقع پر جاں بحق ایک شخص زخمی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تحصیل ماشکیل میں ہمسایہ ملک ایران کی جانب سے 7مارٹر گولے فائر کئے گیے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کشمیر آباد میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صو بائی دا رلحکومت کوئٹہ میں خشک سردی نے ڈیرہ جما لیا ہے اس موسم میں شہر یوں نے ہاتھوں اور پیروں کی جلد کی حفاظت کے لیے پیٹرولیم جیلی کا استعمال بڑھادیا ہے وادی کوئٹہ میں خشک سردی کا راج ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان کے علا قے تر بت میں نا معلو م افراد کی جا نب سے فائر کیا جانے والا راکٹ کا گو لہ ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں گر نے سے دو اہلکا ر زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے جمعرات کی شب کوئٹہ کلب میں کل پاکستان یکجہتی مشاعرہ بیاد شہداء پشاور کی تقریب سے خطاب
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بن غازی: لیبیا میں شدت پسندوں کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے آئل ٹرمینل السدرہ پورٹ پر قبضے کے لئے کئے جانے والے حملے میں 22 فوجی ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہانگ ہانگ سٹی: ہانگ کانگ میں کیش وین کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کروڑوں ڈالرز سڑک پر بکھر گئے جس کے بعد لوگوں نے اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا شروع کردیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی / اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں آج 25 دسمبر کو مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے تاہم پاکستان میں مسیحی برادری نے سانحہ پشاورکی وجہ سے کرسمس کا تہوار انتہائی سادگی سے منانے کافیصلہ کیاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کہتے ہیں کہ سانحہ پشاور میں شہید ہر بچے کو نشان حیدر ملنا چاہیے جنہوں نےجان کانذرانہ دے کر قوم کو متحد کردیا۔