میامی (اسپورٹس ڈیسک) انگلش ٹیم انتظامیہ اور انگلینڈ ٹیم کے کوچ رائے اوڈسن نے کھلاڑیوں پر زور دیتے کہا کہ وہ عالمی کپ کے میچز کے دوران قومی ترانا پڑھے اور زیادہ سے زیادہ آواز میں پڑھاجائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میامی (اسپورٹس ڈیسک) انگلش ٹیم انتظامیہ اور انگلینڈ ٹیم کے کوچ رائے اوڈسن نے کھلاڑیوں پر زور دیتے کہا کہ وہ عالمی کپ کے میچز کے دوران قومی ترانا پڑھے اور زیادہ سے زیادہ آواز میں پڑھاجائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ روز چھ میچز کھیلے گئے اسرائیل نے ہونڈرس کو، امریکہ نے ترکی کو، بلجیم نے سویڈان کو شکست دیدی جبکہ سربیا اور پنامہ ، فرانس اور پیراگوائے کا میچ ایک ایک گول سے برابر جبکہ جرمنی کیمرون کا میچ دو دو گول سے برابر رہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (رپورٹ /مرتضیٰ زیب زہری) واسا بجلی بلز کی مد میں کیسکو کا دس کروڑ روپے سے زائد کا مقروض ہے ،درجنوں ٹیوب ویلوں کے کنیکشن منقطع ہونے کا خدشہ، کوئٹہ اور گردونواح میں پانی کی قلت میں اضافہ ،زیر زمین پانی سطح 12سو فٹ تک پہنچ گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(اسپورٹس )بلوچستان یونائیٹڈ وویمنز فٹبال ٹیم کی کھلاڑی اور کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستان ویمنز فٹبال کھلاڑی حاجرہ خا ن نے مالدیپ کے فٹبال کلب سن رائزر ہوٹل اینڈ ریسورٹ فٹبال کلب (ایس ایچ آر) سے معاہدہ کرلیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ساؤ پاؤلو: دنیا کا سب سے بڑا عالمی میلا برازیل میں سجنے جارہا ہے لیکن اس حوالے کئے گئے تمام تر انتظامات ناکافی قرار دیئے جارہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پبلک سیکٹرترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)سے سندھ کے11میگاپروجیکٹس کونکالنے کے معاملے پروفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کا عندیہ دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی نظام ٹھیک نہ ہوا تو اگلا الیکشن نہیں ہونے دیں گے، دھاندلی بے نقاب کرنے کیلیے آخری حد تک جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ شروع ہونے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے وارم اپ میچز میں الجزائر نے المارنیہ کو، رومانیہ نے البانیہ، نیدر لینڈ نے گانا کو، میکسیکو نے ایڈواڈور کو ہرادیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن (اسپورٹس ڈیسک)برازیل کے مشہور فٹبالر پیلے کے بیٹے کو منشیات کی اسمگلنگ سے ملنے والی غیر قانونی رقم کو قانونی بنانے کے جرم میں 33 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایڈن ہو ایک ریٹائرڈ فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ وہ 1990 کی دہائی میں پیلے کے پرانے کلب سیٹوز میں گول کیپر تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ کے شروع ہونے سے قبل ہی ایوری کوسٹ کے کارلو ٹورے ملیریا کے مرض میں مبتلاہوگئے۔