اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)کی سفارشات کے بعد وزارت صحت نے ہوائی اڈوں پر پولیو ویکسینیشن پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے پیر کے روز ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کی وجہ سے پاکستان پر سفری پابندیوں کی تجویز پیش کی تھی