کراچی: پاکستان کے شہرہ آفاق آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں محدود اوورز کی کرکٹ میں باؤلرز کا کام کافی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے شہرہ آفاق آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں محدود اوورز کی کرکٹ میں باؤلرز کا کام کافی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی امن بھی چاہتی ہے اور آپریشن کا مطالبہ بھی کرتی ہے لیکن آپریشن سے امن نہیں آ سکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: شمالی وزیرستان میں پولیو کے مسلسل رپورٹ ہونے والے کیسز اور علاقے کی صورتحال کے پیشِ نظر متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ شمالی و جنوبی وزیرستان اور خیبر ایجسنی کی تحصیل باڑہ میں پولیو جیسے مہلک وائرس کے خاتمے کے لیے فوج حکومت کا ساتھ دے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاہ بہار(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے چاہ بہار کا دورہ کیا اور وہاں سرکاری اہلکاروں مقامی معتبرین اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ حکومت نے ایک بار پھر لیاری گینگ وار کے دو ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اگر پاکستان کو آئین کے آرٹیکل چالیس سے وابستہ رہنا ہے تو اسے افغان عسکریت پسندوں سے اپنے تعلقات منقطع کرنا ہوں گے۔ جمعے کو سینیٹ میں ان خیالات کا اظہار اپوزیشن رہنماؤں نے کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر حکومت کی مسلسل خاموشی انتہائی معنی خیز ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کولکتہ: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر رہے اور سب کچھ طے شدہ حکمت عملی کے تحت ہوا تو آئندہ برس پاکستان بھارت سے سیریز کی میزبانی کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تھری جی اور فور جی موبائل ٹیکنالوجی کے لئے 4 موبائل کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا، جدید ٹیکنالوجی کی نیلامی 23 اپریل کو ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: طالبان کمیٹی کےسربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ مذکرات کی کامیابی کے لئے حکومت اور طالبان دونوں کو صبرو تحمل سے کام لینا چاہیئے۔