کے الیکٹرک آفیسران کے شاہانہ اخراجات، کروڑوں روپے کا بوجھ عوام پر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ہمارے یہاں حکمرانوں نے ہمیشہ اداروں کو پرائیوٹ کرنے کو محض اس لیے جواز بنارکھا ہے کہ سرکاری سطح پر کرپشن اور لاپرواہی برتی جاتی ہے جس سے ادارے تباہی کے دہانے پر پہنچ جاتے ہیں، چندماہ قبل جب پی آئی اے کو پرائیوٹ کرنے کا منصوبہ بنایا گیاتوپی آئی اے کے یونین اور ورکروں کی جانب سے اس کا شدید ردعمل سامنے آیا،



نبیل گبول کابیان عامر لیاقت کی سیکیورٹی کیلئے نہیں‘لیاری میں گینگ وار کا آغازہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لیاری کے باشندے خودعرصہ دراز سے دہشت گردی کا شکار ہیں‘ گزشتہ چارسالوں کے دوران سینکڑوں افراد اپنے قیمتی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں‘سابق ایم این اے نبیل گبول نے گزشتہ روزایم کیوایم کے سابق رکن عامر لیاقت کی سیکیورٹی



ایم کیو ایم میں قیادت کا فقدان ، نئی بحث چڑ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی میں مہاجروں کی نمائندگی کون کرے گایہ وہ سوال ہے جو الطاف حسین کی تقاریر اورمیڈیاہاؤسزپر حملے کے بعد اٹھ رہے ہیں‘ متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیروکے سیل ہونے کے بعد اب مرکز پی آئی بی کالونی میں فاروق ستار کا رہائشی گھر ہے جہاں سیاسی فیصلے ہورہے ہیں‘ متحدہ قومی موومنٹ ان دنوں شدید دباؤ اور تنہائی کا شکار ہے



کراچی میں زیر علاج ریحان رند اور نوربی بی کسی مسیحا کے منتظر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: زندہ انسان لاکھ جبکہ مردہ سوا لاکھ کا‘بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گزگی کا رہائشی 22سالہ ریحان رند جو خضدار ڈگری کالج کا طالب علم ہے اس وقت کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہے ان دنوں آغا خان میں زیر علاج ہیں مکمل علاج کیلئے 31لاکھ روپے درکار ہیں جو ریحان رند کے اہلخانہ کے بس کی بات نہیں‘ ریحان رند کو ہرروز خون کی اشد ضرورت بھی پڑتی ہے انفرادی طور پر ان کے عزیزواقارب ساتھی بھرپور طریقے سے اس کی زندگی بچانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں



وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دورہ چین

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلی بلو چستا ن نو اب ثنا ء اللہ خان زہر ی نے گذشتہ دنوں چین کا کامیاب سر کا ری دورہ کیا پانچ دن پر محیط چین کے اس دورے کے دوران وزیر اعلیٰ بلو چستان نے ایک اعلی سطحی وفدکے ہمراہ چین کے مختلف شہروں میں مصروف ترین دن گزارے اور چین کے مختلف شہروں میں حکومتی وکاروباری تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی



حب میں منعقدہ تعلیمی تقریب کا احوال

| وقتِ اشاعت :  


پڑھے گا لس بیلہ تو بڑھے گا لسبیلہ کی تحریک سے وابستگی کی وجہ سے ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ اس طرح کے تعلیمی شخصیات ،اساتذہ ،طلبہ و طالبات اور تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی کی جائے جو کسی نہ کسی طرح کے تعلیمی ترقی کے عمل کے فروغ کے لیے کوشش کرتے ہیں ان کی خدمات کو سرایا جائے اور ان کو خیالات اور خدمات کو منظر عام پر لایا جائے تاکہ مشترکہ کوششوں سے ایسا تعلیمی ماحول بنایا جاسکے



بلوچستان میں ہنرمندی کا شعبہ غیر فعال کیوں؟؟؟

| وقتِ اشاعت :  


ان دنوں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کا چرچا عام و خاص کی زبان پر ہے۔تعلیمی تباہی سے دوچار صوبہ بلوچستان جہاں سے اس کوریڈور کی گزرگاہیں ہوں گی۔ اکنامک زون لگائے جائیں گے۔ گوادر پورٹ بنے گی۔ اس کوریڈور کے لئے ہنرمند افراد کی ضرورت ہوگی جو اکنامک کوریڈور کی ضروریات پر پورے اترتے ہوں۔



جنت نظیر ہنگول نیشنل پارک

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے اس سب بے بڑے نیشنل پارک میں زندگی اپنے تمام جلوے بکھرتی نظر آتی ہے یہاں فطرت کا ہر رنگ انتہائی نمایاں ہے چاہے وہ دریا ہو پہاڑ ہوں یا ریگستانی علاقے یا پھر کھلے میدان حیات کی ہر زنگینی اپنی مثال آپ ہے قدرتی ماحول اورجنگلی حیات کی دُنیا بھر میں جتنی اہمیت اج ہے پہلے شاید کبھی نہ تھی



بلوچستان۔۔۔ گلف کے تنازعہ میں فرنٹ لائن خطہ

| وقتِ اشاعت :  


گلف میں فوجی قوت کا زبردست اجتماع نظر آرہا ہے مغربی ممالک کے بعد ترکی نے بھی قطر میں اپنا فوجی اڈاہ قائم کردیا اس کی تصدیق ترک وزیراعظم نے قطر یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب کے دوران کی اور یہ بھی اعلان کردیا کہ ترکی نے اپنی افواج بھی اپنے قطر کے فوجی اڈے پر تعینات کی ہیں اور ان میں عنقریب اضافہ کیا جائیگا