ایران کی فوجی مہم جوئی۔۔۔۔صدیق بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


حالیہ ہفتوں میں ایران نے پاکستانی بلوچستان کے خلاف زیادہ جارحانہ پالیسی اپنائی ہے خصوصاً ایران کے مسلح افواج اور سرحدی محافظین عام بلوچ شہریوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنارہے ہیں۔ یہ سب کچھ سراوان شہر کے قریب ایک چھاپہ مار کارروائی کے بعد ہوا جس میں 14ایرانی سرحدی محافظین کو قتل کیا گیا اور پانچ دوسرے لوگوں کو یرغمال بنایا گیا تھا۔ ایرانی حکومت نے اس واقعہ کے بعد زیادہ سخت گیر موقف اور پالیسی اپنائی ہے۔



لا پتہ افراد کے لیے ایک اور لانگ مارچ ۔۔۔۔حبیب بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اور بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ اور ڈر تھا۔بلوچستان کے لا پتہ ا فراد کی بازیابی کے لئے جدوجہد کرنے والی تنظیم وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز نے عدلیہ اور حکمرانوں کی جھوٹی تسلیوں ، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے فوٹو سیشن اور اسٹیلشمنٹ کے ناروا سلوک اور روئیے سے تنگ آکر اس مسئلے… Read more »



ایک لاپتہ کی کہانی۔۔۔ امجد بلیدی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ہرن اور ہرنی کا ایک جوڑا رہتا تھا اور ان کا ایک بہت ہی پیارا بچہ بھی تھا اوریہ تینوں خوش وخرم زندگی بسر کررہے تھے۔ایک دن وہ اپنے آنگن میں اکٹھے گھاس چر رہے ہوتے ہیں کہ اچانک ان کی نظر تیندوے پر پڑتی ہے… Read more »



دس دسمبر۔ انسانی حقوق کا عالمی دن اور بلوچستان۔۔۔۔حبیب بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


معروف فرانسیسی ادیب ژین ژاک روسو اپنی شعرہ آفاق تصنیف ’’عمرانی معاہدہ‘‘ میں لکھتا ہے کہ انسان آزاد پیدا ہوتا ہے مگر ہر جگہ وہ زنجیروں میں جھکڑا ہوتا ہے، روسو ، والٹیر اور اس دور کے دیگر مصنفین کی تصانیف اور خیالات کا ہی نتیجہ تھا کہ فرانس کے پسے ہوئے طبقے ظلم ،… Read more »



فراموش کردہ زلزلہ متاثرین۔۔۔حبیب بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے دور افتادہ اور پسماندہ ضلع آ واران میں آ ئے ہوئے زلزلے کو اب ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، متاثرین کو امداد کی فراہمی میں وفاقی حکومت اور نام نہاد پاکستانی قوم کی سنجیدگی کا اندازہ طبی امداد فراہم کرنے والی بین الاقوامی رضا کار تنظیم ڈاکٹرز ودھ آ… Read more »



جعلی ڈگری اور ہمارے سیاستدان۔۔۔۔حبیب بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


ڈگری ڈگری ہوتی ہے، چاہے اصلی ہو یا جعلی،،،،اس شعرہ آفاق جملہ کے خالق بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی ہیں جوگذشتہ دور میں حکومتی کارکردگی کی بجا ئے میڈیا پر اپنے نپے تلے جملوں اور اسلام آباد یاتراؤں کی وجہ سے خاصے مقبول رہے ، نام تو رکن قومی اسمبلی جمشید دستی… Read more »



امریکہ سے تعلقات ۔۔۔ صدیق بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


آج کل وزیراعظم پاکستان امریکہ کے دورے پر ہیں ان کی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات ہوچکی آج ان کی ملاقات امریکہ کے صدر باراک اوبامہ سے ہوگی جس میں دو طرفہ تعلقات زیر بحث آئیں گے پاکستان کی دلچسپی تجارت میں توسیع اور سرمایہ کاری میں ہے جبکہ امریکہ خطے کی صورتحال سے… Read more »



اتحادی پارٹیوں کی سیاست ۔۔۔۔۔۔۔ صدیق بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


آخر کار بلوچستان میں کابینہ بن ہی گئی بلکہ کابینہ میں بڑی توسیع کی گئی اور گیارہ نئے وزیروں کو قلمدان سونپ دیئے گئے ان وزراء کا تعلق نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ کے دو دھڑوں سے تھا تیسری پارٹی پی ایم اے پی نے ابھی تک اپنے وزیروں کو نامزد نہیں کیا شاید ان… Read more »



31قومی اثاثے نیلام ہونگے ۔۔۔۔صدیق بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


حکومت نے آخر کار یہ فیصلہ بھی کر ہی لیا کہ 31قومی اثاثوں کو بڑے بڑے مگر مچھوں کے ہاتھ نیلام کیا جائیگا جیسا کہ گزشتہ سالوں پی ٹی سی ایل اور تمام بینک نیلام کردیئے گئے ہیں وہ بھی کوڑیوں کے دام، ہر بینک اربوں روپے منافع کما رہا تھا پی ٹی سی ایل… Read more »



بین الاقوامی امداد کی ضرورت ۔۔۔۔ صدیق بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


آواران میں پاکستان کی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ ہے زلزلہ سے اموات کی تعداد معلوم ہونا مشکل ہے کیونکہ متاثرین نے خود ہی زخمی اور ہلاک شدگان کو ملبے سے نکالا اور ان کو دفن کردیا اور زخمیوں کو ہسپتال بھی نہیں پہنچا سکے چونکہ سرکاری اہلکاروں اور امداد فراہم کرنے والے اداروں کا… Read more »