میرٹ کی پامالی کسی صورت برداشت نہیں سفارش کلچر کو ختم کرینگے،ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


تربت (خ ن)وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے میں میرٹ کی پامالی کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کریگی اور سفارشی عناصر کی ہر فورم پر حوصلہ شکنی کی جائیگی ان خیالات کااظہار انہوں نے تربت میں نیشنل پارٹی کے کونسلران سے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا



مری معاہدہ جمہوریت کیلئے نہیں ٹوپیا تبدیل کرنے کیلئے کیا گیا، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ مری معاہدہ جمہوریت کے لئے نہیں بلکہ ٹوپیاں تبدیل کرنے کیلئے کیا گیا پنجاب سندھ اور خیبر پختونخواہ میں پہلے پلان اور بعد میں ایکشن ہوتا ہے لیکن یہاں پہلے ایکشن ہوتا ہے اور بعد میں پلان بنایا جاتا ہے حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ،



دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچاکردم لیں گے،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر صورت میں جیتنی ہے، ناکامی کا تصور ہی نہیں ،یہ ہماری معاشی و معاشرتی زندگی کا مسئلہ اور آئندہ نسلوں کی بقاء کا سوال ہے، اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہمیشہ کے لئے اس دھرتی کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک نہیں



حیر بیار و خان قلات سے ملاقات ہوئی ہے،حکومت آئینی ضمانت فراہم کرے تو ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے کرداراداکرسکتاہوں، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کاشغرروٹ کیلئے تمام طبقات کے تحفظات دور کرکے انہیں اعتماد میں لینا ناگزیر ہے حکومت اورعوام آئینی ضمانت فراہم کریں تو ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے کردار ادا کرسکتا ہوں پاکستان ،افغانستان ، ایران اور چین دہشت گردی کے خلاف ایک پیج پر آجائیں توخطے میں دہشت گردی کا ناسور تین ماہ میں ختم کیا جاسکتا



بلوچستان میں ا داروں کو ترقی دی گئی بدعنوانی کیخلاف موثر اقدامات کررہے ہیں، ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اہل دانش ، ادیبوں ، قلمکاروں اور بالخصوص ذرائع ابلاغ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تحریروں اور تحقیقاتی رپورٹنگ کے ذریعے صوبے کے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے



صدیق بلوچ کو وزیراعظم کی طرف سے ’’اعزاز کار حیات‘‘ کا اعزاز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی صدیق بلوچ کوپچاس سالہ صحافتی خدمات پرملک کے بڑے اعزاز \”اعزازء کار ء حیات\” سے ہفتہ کے روز لاہور میں نوازایا گیاہے ‘ وزیراعظم میاں محمد نواز نے کونسل پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کی جانب سے منعقدہ تقریب میں لالہ صدیق بلوچ کو اعزاز پیش کیا



پشاورکی امامیہ مسجد پر دہشتگردوں کا حملہ، 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: حیات آباد کے علاقے فیز فائیو میں خود کش حملہ آوروں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں داخل ہوکر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔