آئین میں مذہب اور مسلک کے نام پر ترمیم سے خاص طبقے کیخلاف کارروائی کا تاثر پیدا ہوا، مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین میں مذہب اور مسلک کے نام پر ترمیم کرکے خاص طبقے کے خلاف کارروائیوں کے لئے قانون سازی کا تاثر دیا گیا جو نہیں ہونا چاہئے تھا۔



مولانا فضل الرحمان ملک میں ہونے والی دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں، ایم کیوایم

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیوایم کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کو ملک میں ہونے والی دہشت گردی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمان کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کررہے ہیں۔



فوجی عدالتیں آگ اورخون کی ہولی کھیلنے والوں کے خلاف کام کریں گی ، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتیں حالت جنگ میں بنتی ہیں اور اس وقت ہم حالت جنگ میں ہیں جس میں ملٹری کورٹس کسی عام شہری کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردوں کے خلاف کام کریں گی۔



سانحہ پشاور کا سہولت کار خیبرایجنسی میں کارروائی کے دوران مارا گیا، 6 ساتھی گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران آرمی پبلک اسکول پر حملے کا سہولت کار صدام ہلاک ہوگیا جب کہ ملزم کے 6 ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔



حکومت،پی ٹی آئی میں معاہدے کا مسودہ تیار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں مذاکرات میں جوڈیشل کمیشن کے قیام، خفیہ اداروں کی کمیشن میں شمولیت اور اس کے لیے مدت مخصوص کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔