اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ حکومت واپس مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔
حکومت آئے ہم مذاکرات کیلئے تیار بیٹھے ہیں، عمران خان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ حکومت واپس مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 30 نومبر کے جلسے میں ‘پلان سی’ پیش کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر: سابق سینیٹر اور جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد محمود سومرو قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو جناح ایونیو پر جلسے کی اجازت دی گئی ہے اور اگر طے پائے گئے معاہدہ کی خلاف ورزی کی گئی تو قانون بھی حرکت میں آئے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کھٹمنڈو: سارک ممالک کے سربراہان میں توانائی کی شیئرنگ کا معاہدہ طے پا گیا لیکن دو اقتصادی معاہدوں پر اتفاق رائے نہ ہو سکا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ حکومت کی جو مرضی ہے کرلے 30 نومبرکو اسلام آباد ضرور پہنچیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: سینئر سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روزافغان علاقے میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ بال بال بچ گئے تاہم حملے میں کئی افغان طالبان ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا آج ہونے والا خطاب منسوخ کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ 2018 میں عوام کو ایک خوشحال اور بہتر پاکستان ملے گا جبکہ آئندہ انتخابات بھی 2018 میں ہی ہوں گے جس میں عوام اپنا فیصلہ سنائیں گے۔