اسلام آباد دھرنے: حکومت اوراحتجاجی جماعتوں میں مذاکرات جاری

| وقتِ اشاعت :  


کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے! بالآخر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے مابین مذاکرات کا آغاز ہو گیا ۔ اگر چہ مزاکرات کے نتائج کچھ بہت زیادہ حوصلہ افزا نہیں رہے اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی پیشین گوئی نہیں کی جا سکتی کہ صوتحال کیا رخ اختیار کرے گی تاہم یہ مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیئے جا چکے ہیں۔



اسلام آباد دھرنے: سیاسی بے یقینی برقرار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد کے ڈی چوک میں جمعے کو بھی سیاسی گہما گہمی جاری ہے، جہاں ایک طرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے نمازِ جمعہ کے بعد اپنی خود سے وضع کردہ آزادی کا جشن منانے اور قوم کو موجودہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کا اعلان کر رکھا ہے تو دوسری جانب پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ بھی اپنے حامیوں کو مسلسل حکومت کے خلاف ڈٹا رہنے پر اُکسا رہے ہیں۔



طاہر القادری کا کارکنوں کو پارلیمنٹ کے محاصرے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کا ‘آزادی مارچ’ اور پاکستان عوامی تحریک کا ‘انقلاب مارچ’ پچھلے ہفتے جمعہ کی شب اسلام آباد پہنچ گیا تھا جو اب اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوچکا ہے۔



دوسرا دن: ‘آزادی’ اور ‘انقلاب’ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپنے مطالبات کی قبولیت اور نظام کی تبدیلی کے نعرے کے ساتھ پاکستان تحریک کا آزادی اور عوامی تحریک کا انقلاب مارچ آج دوسرے دن اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔