کوئٹہ : وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے حکومت بلوچستان نیشنل پارٹی کی تجاویز پر عمل پیرا ہو کر عملی اقدامات اٹھا تے ہوئے سنجیدگی کیساتھ عوام کو مشکلات سے نجات دلائے گی، بلوچستان پاکستان کا اہم صوبہ ہے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹی اکائی کے مسائل بھی زیادہ ہیں، انہیں حل کر کے عوام میں پائے جانے والے احساس محرومی کو دور کیا جا سکتا ہے۔
بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے بی این پی کی تجاویز پر عمل کیا جائیگا ،شہباز شریف ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :