گوگل کا یوٹیوب پرگانا گنگنا کرتلاش کرنےکا نیا فیچر متعارف کرانے کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوٹیوب پر آزمائش کیلئے گنگنا کر گانا ڈھونڈنے کا فیچرمتعارف کرانے جا رہی ہے جس میں شناخت کیلئے چلنے والے گانے کو ریکارڈ کرنے کی صلاحیت بھی ہوگی۔



بلوچستان میں انفارمیشن کمیشن کا قیام اپنے حتمی مراحل پر ہے،سیکرٹری اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


سیکرٹری اطلاعات بلوچستان محمد شفقات نے کہا ہے معلومات تک رسائی کسی بھی جمہوری معاشرے کا بنیادی عنصر ہوتا ہے، بلوچستان میں معلومات تک رسائی کا قانون Right To Information Balochistan 2021 Act بن چکا ہے جبکہ انفارمیشن کمیشن کا قیام اپنے حتمی مراحل پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایڈ بلوچستان (… Read more »



واٹس ایپ پر ’کیپشن میسج ایڈٹ‘ فیچر متعارف

| وقتِ اشاعت :  


واٹس ایپ پر میسج کو ایڈٹ کرنے کے فیچر کے اعلان کے بعد اب ’کیپشن میسج ایڈٹ‘ فیچر متعارف کروادیا گیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے مئی 2023 میں غلط میسیج کو ایڈٹ کرنے کا آپشن متعارف کروایا تھا لیکن یہ فیچر تصاویر کے ساتھ بھیجے جانے… Read more »



ایران کے وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


مشرق وسطیٰ کی دو بڑی طاقتوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعے کو سعودی عرب کے حقیقی حکمران تصور کیے جانے والے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔



پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سائیکل بھی مہنگی ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہوکر عوام نے موٹر سائیکل چھوڑ کر سائیکل پر ہی گزارا کرنا شروع کردیا۔ اب آفس جانا ہو یا مارکیٹ’ شہری سائیکل کو ہی ترجیح دینے لگے۔



آخری ایرانی بادشاہ محمد رضا پہلوی کی پوتی کی امریکی شہری سے منگنی

| وقتِ اشاعت :  


تہران:ایران کے سابق بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی شہزادی ایمان پہلوی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 29 سالہ شہزادی ایمان پہلوی کی منگنی امریکی ادارے میں کام کرنے والے ساتھی بریڈلی شرمین سے ہوئی ہے۔