مند سے لاپتہ 4افراد بازیاب گھروں کو پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


مند: مندسے لاپتہ 4، افراد بازیاب، تفصیلات کے مطابق مند کے پہاڑی علاقے سے 12روزقبل لاپتہ ہونے والے حیاتان،صابر، قادربخش اور قدوس بلوچ گزشتہ روزبازیاب ہو کر اپنے گھرپہنچ گئے جس پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اورانہوں نے آئی جی ایف سی سائوتھ بلوچستان کی تعاون پر ان کاشکریہ ادا… Read more »



بی ایس او کو ہلو زون کا اجلاس جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوہلو زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر مولا بخش مری کے ڈگری کالج کوہلو میں منعقد ہوا جس کے مہمان خاص بی ایس اوکے سینٹرل کمیٹی رکن سنگت شیرزمان اور اعزازی مہمان بی این پی کوہلو کے ضلعی صدر ملک گامن مری تھے، اجلاس میں بی ایس او کے سینیئر رہنماؤں، امیر معاویہ محمد علی، بی این پی ضلع کوہلو کے سینیئر نائب صدر نوروز جنرل سیکرٹری فاروق بلوچ سمیت بی ایس او کے دیگر ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔



بیلہ بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


بیلا: بجلی کی غیر موثر فراہمی اور طویل بندش کے خلاف کراچی بیلا سڑک بلاک کے الیکٹرک کے خلاف مظاہرین کی نعرے بازی مظاہرین نے کے ای گرڈ اسٹیشن کے سامنے بیلا کراچی شاہراہ کو رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک کیلئے بلاک کردیا۔



جر گہ کے فیصلے سے روگر دانی قبا ئلی روایات کے خلاف ہے ، میر نورالدین مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سیاسی ، سما جی و قبا ئلی رہنما ئوں میر نو رالدین مینگل ،حا جی علی احمد مینگل نے کہا ہے کہ دشت گوران میں سناڑی قبیلہ کی با اثر شخصیات بزگری کی بجا ئے ما لکا نہ حقوق کا مطا لبہ کر رہے ہیں جوصحیح نہیں ، اراضی با رے جر گہ کے فیصلہ سے روگر دانی کر کے بلو چستان کے قبا ئلی روایات کی خلا ف ورزی کی جا رہی ہے ۔



اورماڑہ ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


پسنی: اورماڑہ کے علاقے سربٹ میں گاڑی بے قابو ہوکر اْلٹ گئی ،نور بی بی زوجہ ڈاکٹر مقبول ساکن وارڈ نمبر1 شپانکو بازار اور رحیم بخش ولد اسماعیل ساکن ہاری بیلار نامی شخص موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ نازل نامی خاتون شدید زخمی ہے جنہیں پی این ایس درمان جاہ اورماڑہ منتقل کردیاگیا ہے۔



چارٹر آ ف ڈیما نڈ پر عمل درآ مد نہیں کیا جا رہا،سرینا ہوٹل لیبر یونین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کو ئٹہ سرینا ہوٹل لیبر یو نین اور آ ل پا کستان لیبر فیڈریشن کے مر کزی قائدین ہوٹل انتظا میہ کے مزدور دشمن آفیسران کے خلا ف کا رروائی کا مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ان کے مطالبہ کی منظوری تک احتجاج جا ری رہے گا ۔



پاک ایران سرحد سے مکران کے عوام کاروزگار وابستہ ہے ، شہری ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور پاک ایران بارڈر کی بندش تیل بردار چھوٹے زمیاد اور دوہزار گاڈیوں پر ٹوکن اور اسٹیکر سسٹم مسلط کرنے کے خلاف آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی انجمن تاجران کمیٹی ٹریڈ یونینززمیاد گیرج اٹوز یونین کے علاوہ مزدور محنت کشوں پر مشتمل ہزاروں افراد نے پرامن ریلی نکال کر ڈی سی افس کے باہر دھرنا دیا ٹوکن اسٹیکر سسٹم ختم کرنے پاک ایران سرحد پر ازادانہ کاروبار کرنے کے مواقعے فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔



گوادر’ہاشوانی گروپ کے 12 ہزار ایکٹر اراضی اسٹیٹ لینڈ قرار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ہاشوانی گروپ کے پروجیکٹ گولڈن فارم سمیت انکاڑہ جنوبی کی 12000 ایکٹر اراضی کو بلوچستان ہائیکورٹ نے اسٹیٹ لینڈ قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے تحصیل گوادر کے موضع انکاڑہ جنوبی میں 12000 ایکٹر اراضی کو سرکاری زمین قرار دے کر عدالت نے کیس نمٹا دیا۔



الطاف بلوچ کو بازیاب کرایا جائے ، اہلخانہ کی پریس کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  کیساک سے تعلق رکھنے والے اے ایس ایف اہلکار بہاؤالدین اور ان کے بھائی لیویز اہلکار الطاف بلوچ کی گمشدگی کے خلاف ان کے بہنوں نے خواتین رشتہ داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یکم جولائی کو ان کے دونوں سرکاری ملازم بھائیوں کو تربت سے اٹھا کر لاپتہ کردیا گیا۔



مون سون کی طوفانی بارشوں نے واشک میں تبائی مچا دی ہے

| وقتِ اشاعت :  


واشک: خادم واشک ایم پی اے وجمعیت علماء اسلام رہنما حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا ہے کہ مون سون کی طوفانی بارشوں نے واشک میں تبائی مچا دی ہے بارشوں کے باعث لوگوں کے کچے مکانات و دیواریں مہندم و زرعی زمینات کے بندات کو پانی بہہ کر لے گئی