لاہور: خراب معاشی حالات کے سبب یورپ، امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانوں میں کام کرنے والے ملازمین چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جو نہایت مشکل کا شکار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: خراب معاشی حالات کے سبب یورپ، امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانوں میں کام کرنے والے ملازمین چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جو نہایت مشکل کا شکار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انتہاپسند ہندوؤں کے تنازعات اور احتجاج کے باوجود بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز کے دو دن کے اندر تقریبا سوا دو ارب روپے کمانے والی پہلی بولی وڈ فلم بن گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور کےعلاقے سبزہ زار میں دو گھریلو ملازمائیں گھر کا صفایا کرگئیں، 60 تولے سونا اور پانچ لاکھ نقدی چوری کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واٹس ایپ نے اب تصاویر، ویڈیوز اور کسی بھی قسم کے میڈیا کو فارورڈ کرنے کے ساتھ کیپشن کے فیچر کو ویب اور اینڈرائیڈ کے بعد آئی فون صارفین کے لیے بھی پیش کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہم نے مالک کی جانب سے کتے کو گولی مارنے یا کتے کی جانب سے لوگوں کو کاٹنے کے واقعات تو کئی سنے ہوں گے لیکن کیا کبھی آپ نے یہ سنا کہ کتے نے مالک کو گولی مار کر قتل کردیا؟
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا کے مطابق میٹا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل اکاؤنٹ فیس بک اور انسٹاگرام پر پابندی آنے والے ہفتوں میں ختم ہوجائے گی، یہ پابندی تقریباً 2 سال کے بعد ختم ہورہی ہے جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل اکاؤنٹ بحال ہوجائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انٹرنیٹ پر کیفی خلیل کی ’کہانی سنو‘ کی دھوم ہر جگہ سنائی دیتی ہے جس کے باعث گانے کو اب تک یو ٹیوب پر 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی پی او اخترفاروق کے مطابق کچے میں کارروائی کے دوران 16 مغویوں کو بازیاب کرایا گیا ہے جب کہ سندھ پنجاب چیک پوسٹ پر 66 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے عابد نامی شخص نے اپنے پڑوسی وارث علی پر بلی چوری ہونے کے شک میں وارث کے کبوتروں کو دانے میں زہر دے کر مار دیا جس سے اس کے 30 کبوتر ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کيلئے مختص کوٹے پر عمل درآمد کا حکم دے ديا۔