
کراچی: عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے کےلیے عمران خان، بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف، فضل الرحمن سمیت متعدد سیاست دانوں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے کےلیے عمران خان، بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف، فضل الرحمن سمیت متعدد سیاست دانوں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوکاڑہ: پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں سیلفی لیتے ہوئے نوجوان لوئر باری دو آب نہر میں جا گرا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بھارت کی طرف سے کل 6 پاکستانی شہریوں کورہا کئے جانے کی اطلاعات ہیں جو واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس آئیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد وہاں آج عیدالفطرمنائی جا رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الفطر نہایت عقید ت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے کینیڈین و برطانوی وزیر اعظم سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں نے تمام اہل اسلام کو عید کی بہت بہت مبارک دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کویت سٹی: کویت کے سرکاری ٹی وی چینل کی خاتون میزبان کو رمضان المبارک میں نامناسب لباس پہننے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت کراچی سے کلین سوئپ کرے گی اور بلوچستان میں بھی سرپرائز دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سنگاپور سٹی: سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے درمیان ہونے والی پہلی اور تاریخی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وزارت داخلہ کی جانب سے گرین سنگل ملنے کے بعد عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے کی اجازت مل گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکر ی کی 6 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔