
خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے منظور آفریدی کا نام ڈراپ کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے منظور آفریدی کا نام ڈراپ کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں اپنی 5 سال کی مدت مکمل کرکے آج رات 12 بجے تحلیل ہو جائیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کو مسلح ڈرون سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے لیے نامزد ہونے والے جسٹس (ر) ناصرالملک سابق چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے صوبے سیستان ،بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں جامعہ کے طلبہ نے ایک کالج پروفیسر کے بلوچ اہلِ سنت کے بارے میں توہین آمیز بیان پر احتجاجی مظاہرے کیے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے ماحولیات کے منصوبوں کے لیے 728 ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ رقم پاکستان میں ماحولیات کے چار مختلف منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسقط: بحیرہ عرب میں بننے والے والے سمندری طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی ہے جس کے بعد اب اس کا رخ عمان کی جانب ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد ان کی بیٹی مریم نواز نے بھی اپنا بیان قلمبند کرادیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے ملیر جناح اسکوائر کے قریب 11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حج کے موقع پر پاکستان سے بھکاریوں اور جیب کتروں کے منظم گروہوں کے سعودی عرب جانے کا انکشاف ہوا ہے۔