اطالوی بحریہ کے سربراہ کی کراچی میں پاک بحریہ کی مختلف فیلڈ کمانڈز سے ملاقاتیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :اطالوی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل والٹر جیرارڈلی نے گذشتہ دنوں پاکستان کا سرکاری کیا۔ اسلام آباد میں اپنی مصروفیات کے دوران اطالوی نیول چیف نے 7مارچ کو نیول ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ امور اور دونوں بحری افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون کے موجودہ اور آئندہ کے امکانات پر بات چیت ہوئی۔



کشمالہ طارق پر نجی نیوز ٹیم پر تشدد اور یرغمال بنانے کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نوائے وقت گروپ کی چیف ایگزیکٹو افسر ( سی ای او) رمیزہ مجید نظامی کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ وفاقی محتسب پرسن برائے خواتین کشمالہ طارق کے دفتر میں وقت نیوز کی ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور انہیں غیر قانونی طور پر یرغمال بنایا گیا۔