
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے نوازشریف پر اعتماد کی قرار داد منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے نوازشریف پر اعتماد کی قرار داد منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام میں داعش کے حملوں میں 58 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارتی شہر کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 22 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی کالعدم تنظیم داعش نے ایک ریکارڈنگ جاری کی ہے جس میں ان کے سربراہ ابو بکر البغدادی نے مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کو ’مزاحمت‘ جاری رکھنے کے لیے کہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکومت نے اقوام متحدہ کی ٹیم کے رخائن ریاست کے ان کے دورے کو بغیر وجہ بتائے اچانک منسوخ کر دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گلستانِ جوہرمیں خواتین کو چاقوکے وارکرکے زخمی کرنے والا ملزم کئی دن گزرنے کے باوجود پولیس کے شکنجے میں نہ آسکا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سان فرانسسكو: دنیا کی مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ سروس اور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے امریکی صدر کو اعتراضات کے جواب میں کھری کھری سنادیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرا چی : عالمی اقتصادیات خصوصاً بحری جہاز رانی میں بین الاقوامی میری ٹائم صنعت کے کردار کواُجاگر کرنے کے لئے ہر سال میر ی ٹائم کے عالمی دن کا انعقاد کیاجاتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنکاک: تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لُک شیناوترا کو فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں پانچ برس قید کی سزا سنادی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: امریکی وزیر دفاع جم میٹس کے افغانستان پہنچتے ہی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر راکٹ حملہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔