قاہرہ: مصر کے جزیرہ نما علاقے سنائی میں 2 مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
مصر میں 2 بسوں میں تصادم سے 33 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قاہرہ: مصر کے جزیرہ نما علاقے سنائی میں 2 مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے اداکار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قلات میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے دشت مغل زئی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد رمضان کوقتل کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تمپ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے لیویز اہلکارکو قتل کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان میں آلو کی فصل خراب ہونے اور بڑے پیمانے پر اسمگلنگ سے پیدا ہونے والی قلت کے سبب پاکستانی آلو کی برآمدی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئی ہیں جن سے پاکستان کو بھاری زرمبادلہ کے نقصان کا سامنا ہے، خود پاکستان میں آلو کی طلب پوری کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر چین سے آلو درآمد کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فلوریڈا: فلوریڈا میں ایک خاندان کو 300 سال پرانا خزانہ مل گیا جسے اسپین کے پادری مقدس مانتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: ہندوستان کے نئے آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ سہاگ نے اپنے عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کرنی شروع کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: مصر کی قیادت میں عرب ممالک بشمول سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات حماس کے خلاف اسرائیل کے ساتھ متحد ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد کو آج یکم اگست سے تین مہینے کے لیے فوج کے حوالے کیا جا رہا ہے جو سیکیورٹی کے معاملات میں سول انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا نے پچھلے کچھ دن سے سکولوں میں بچوں پر بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات میں اضافے پر پریشانی ظاہر کی ہے۔