واٹس ایپ نے میڈیا فائل منتقلی کے ممکنہ وقت کا فیچر پیش کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


لندن: سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ ’’واٹس ایپ‘‘ نے حال ہی میں دو جی بی تک کی میڈیا فائل بھیجنے کی سہولت کا اعلان کیا تھا اور اب اس کےلیے بعض صارفین کو ای ٹی اے یعنی مقررہ وقت کے اندازے کا آپشن پیش کیا ہے۔



اسٹاپ لسٹ میں نام:عدالت نے نوٹی فیکیشن معطل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر اور سابق معاون خصوصی شہباز گل ایف آئی اے کی جانب سے نام واچ لسٹ میں شامل کرنے کے اقدام کو عدالت  میں چیلنج کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں نے  درخواستیں  دائر کیں۔



شہباز شریف صبح 7 بجے دفتر پہنچ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کے مطابق پہلے دن ہی نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف 7 بجے دفترپہنچ گئے لیکن اس وقت وزیراعظم ہاؤس کا عملہ ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تھا تاہم صبح سویرے وزیراعظم شہبازشریف کی آمد پر پی ایم ہاؤس عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔



دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی گئی

| وقتِ اشاعت :  


امریکی جریدے فوربز کے مطابق  کورونا کی وجہ سے سست عالمی مارکیٹوں نے دنیا کے ارب پتی افراد کو بری طرح متاثر کیا اور اسی وجہ سے گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال 87 امیر ترین افراد اس فہرست میں جگہ برقرار رکھنے میں ناکام رہے۔



ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  شہبازشریف کا آج عدالت میں مقدمہ لگا تھا، ملک کے16 ارب لوٹنےوالےکوواشنگٹن سےوزیراعطم منتخب کیاگیا، شہبازشریف نے چپراسیوں کےذریعےٹی ٹیاں لگوائیں،  ہم اس عمل کا حصہ نہیں بنے اور ہم نے اسمبلی سے استعفے دے دیئے ہیں، آج ایک غلام اسمبلی سے ہم آزاد ہو رہے ہیں، اسمبلی میں کھڑے ہوکر ہم نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا، اسپیکر کے پاس اب الگ الگ استعفے کی تصدیق کی ضرورت نہیں۔



اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

| وقتِ اشاعت :  


 عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی بلکہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا تھا۔