ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  شہبازشریف کا آج عدالت میں مقدمہ لگا تھا، ملک کے16 ارب لوٹنےوالےکوواشنگٹن سےوزیراعطم منتخب کیاگیا، شہبازشریف نے چپراسیوں کےذریعےٹی ٹیاں لگوائیں،  ہم اس عمل کا حصہ نہیں بنے اور ہم نے اسمبلی سے استعفے دے دیئے ہیں، آج ایک غلام اسمبلی سے ہم آزاد ہو رہے ہیں، اسمبلی میں کھڑے ہوکر ہم نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا، اسپیکر کے پاس اب الگ الگ استعفے کی تصدیق کی ضرورت نہیں۔



اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

| وقتِ اشاعت :  


 عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی بلکہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا تھا۔



امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی

| وقتِ اشاعت :  


کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آرہی ہے اور ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر 2 روپے کم ہو گئی جس سے ڈالر 184.50 روپے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔