ماسکو: پولش کیپر کی غلطی اور کھلاڑی تھیاگو سیونک کے اون گول کی بدولت سینیگال نے فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے اپنے پہلے میچ میں پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول شکست دے دی۔
سینیگال کی پولینڈ کیخلاف فتح
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: پولش کیپر کی غلطی اور کھلاڑی تھیاگو سیونک کے اون گول کی بدولت سینیگال نے فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے اپنے پہلے میچ میں پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کولمبیا کے سانچز کو ورلڈ کپ 2018 کا پہلا ’ریڈ کارڈ‘ دکھا دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ میں شریک ایشین سپر پاور ٹیم جاپان نے میگا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ 2018 نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے اور شائقین اپنے پسندیدہ اسٹارز کو دیکھنے کے لیے ٹی وی اسکرین کے جمے بیٹھے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یہ ورلڈ کپ دو ہزار چودہ ہے، ایک لمبے سفر کے بعد برازیل کولمبیا کے ساتھ کواٹر فائنل کھیل رہی ہے۔ میچ کا 86 واں منٹ جاری ہے اور برازیل 1-2 سے یہ میچ جیت رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو : روس میں فٹبال ورلڈ کپ کا جنون، درختوں کی چھال کے جوتے اور فٹبال متعارف کرا دیئے گئے۔ ائیر پورٹ کے باہر رونالڈو کی مورتی نصب، برازیلین کھلاڑٰیوں کے بچے بھی فٹبالرز بن گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ کھیلنے والی سعودی عرب کی ٹیم کی دوسرے میچ کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہر روانگی کے دوران طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کھلاڑی محفوظ رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فٹبال ورلڈ کپ 2018کے پانچویں روز تیسرے مقابلے میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقبلے کے بعد تیونس کو شکست دیدی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ فٹ بال 2018 کے پانچویں روز پہلے مقابلے میں دوسرے میچ میں بیلجیم نے رومیلو لوکاکو کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاناما کو 3-0 سے شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: مصری فٹبال ٹیم کے گول کیپر نے شراب بنانے والی کمپنی کے تعاون سے تیار کیے گئے فیفا ورلڈکپ مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔