فٹبال کے شائقین آسٹریلوی والدین نے اپنی 15 ماہ کی ننھی پری کو بھی ورلڈ کپ فیور میں مبتلا کردیا۔
15 ماہ کی ایمی بھی فٹبال ورلڈ کپ فیور میں مبتلا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال کے شائقین آسٹریلوی والدین نے اپنی 15 ماہ کی ننھی پری کو بھی ورلڈ کپ فیور میں مبتلا کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹ بال کا 21 واں عالمی کپ روس میں جاری ہے، جس میں ہر روز نئے ریکارڈ بن اور ٹوٹ رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سوئیڈن نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فٹ پاتھ پر رنگ کرنے والا معمولی برازیلین لڑکے نے انٹرنیشنل فٹ بال ٹیم میں شامل ہوکر ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس میں فٹبال ورلڈکپ 2018 کا آغاز گذشتہ ہفتے سے ہو چکا ہے جس میں دلچسپ مقابلے تو دیکھنے کو مل ہی رہے ہیں لیکن ساتھ میں شائقین ’بڑی ٹیموں‘ کی غیرمتوقع کارکردگی پر حیران بھی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئس لینڈ آبادی کے لحاظ سے ایک چھوٹا سا ملک ہے اور اس سے پہلے کبھی بھی فٹبال ورلڈ کپ کے فائنلز میں نہیں پہنچ پایا لیکن پھر بھی اس نے اپنے پہلے گروپ میچ میں نہ صرف سٹار سٹرائیکر لیونل میسی کو قابو میں رکھا بلکہ ارجنٹینا کے خلاف میچ کو برابری پر ختم کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آپ ممکنہ طور پر میسی کے ہارمونز میں اضافے کے علاج یا رونالڈو کے جمنازیم میں گزارے گئے ان گنت گھنٹوں کے بارے میں تو شاید جانتے ہوں گے لیکن یہاں ہم آپ کو اس ورلڈ کپ میں شامل عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کے بارے میں کچھ ایسی باتیں بتا رہے ہیں جن سے شاید آپ واقف نہ ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ میچ میں برازیل اور سوئٹزرلینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ میچ میں میکسیکو نے سخت مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن جرمنی کو ہرا دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس: فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ مقابلے میں سربیا نے کوسٹاریکا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔