فرانس میں ورلڈ کپ کا جشن پرتشدد شکل اختیار کر گیا

| وقتِ اشاعت :  


فرانس کی فٹبال ٹیم نے عالمی کپ کے فائنل میں کروشیا کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا لیکن فرانس میں ورلڈ کپ جشن پرتشدد شکل اختیار کر گیا جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔



ایمباپے نے پیلے کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور فرانس کے نوجوان سپراسٹار کائلیان ایمباپے نے 60سال پرانا عالمی ریکارڈ بھی برابر کردیا۔



فرانس فٹبال کا نیا شہنشاہ

| وقتِ اشاعت :  


فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-4 سے کروشیا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔



ہر میچ کے دوران میدان میں اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے والی کروشیا کی صدر

| وقتِ اشاعت :  


فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل میچ 15 جولائی کو روس میں منعقد ہوا، جس میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-4 سے کروشیا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔



فٹبال کا نیا عالمی حکمراں‘ کروشیا یا فرانس ،دنیا بھر کے شائقین کی توجہ فائنل پر مرکوز

| وقتِ اشاعت :  


دنیائے فٹبال پر آئندہ چار برس کے لیے کس کی حکمرانی ہوگی اس کا فیصلہ آج ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں ہوگا جو سابق عالمی چیمپئن فرانس اور کروشیا کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے شائقین فٹبال کی نگاہیں اور توجہ اس فائنل میچ پر مرکوز ہے ۔